لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور راسخ الہی عالمی تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما اور شیخ الحدیث مولانا احسان الحق کی وفات پر ان کے صاحبزادوں مولانا عامر احسان، مولانا عاصم احسان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔