Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 اکتوبر 2010 کی تصاویر
قصور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف لاہور قصور روڈ افتتاح ..
قصور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف لاہور قصور روڈ افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعہ
29
اکتوبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
شہباز شریف
پنجاب
جمعہ
29
اکتوبر
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اور قاضی حسین احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،گورنربلوچستان نواب ذوالفقارمگسی آرمی ریکروٹس پاسنگ آئوٹ پریڈ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، بہاولپور کا رہائشی رجب علی انصاف نہ ملنے کے باعث ایوان وزیراعلی کے باہر اپنے خاندان کے ہمراہ احتجاج کر رہا ہے۔
کوئٹہ، پولیس اہلکار جمعتہ المبارک کی نماز کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے میزان چوک میں الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم ریئسانی پولیس لائن کوئٹہ میں پولیس کے نوجوان جو مختلف دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہو گئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، آرمی ریکروٹس پاسنگ آوٹ پریڈ میں کامیاب ہونیوالے نوجوان چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزر رہے ہیں۔
کوئٹہ، عید الاضحی کی آمد کے سلسلے میں لیاقت بازار میں بکرے کی جوڑی 28 ہزار میں فروخت کیلئے مالک گاہک کا انتظار کر رہا ہے۔
گوجرانوالہ، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف دہشتگردی کے خلاف جاری تربیتی فوجی مشقوں کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، ممبر کشمیر کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عطیہ عنایت اللہ ، ڈپٹی سپیکرآزاد کشمیر وزرا کا کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنا رہی ہیں۔