Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 اکتوبر 2011 کی تصاویر
اسلام آباد، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی صدارت میں ایبٹ آباد ..
اسلام آباد، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی صدارت میں ایبٹ آباد کمیشن کے اجلاس میںایڈجوٹنٹ جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال دے رہےہیں۔
جمعرات
13
اکتوبر
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
اسلام آباد
ایبٹ آباد
ایبٹ آباد کمیشن
جمعرات
13
اکتوبر
2011
کی مزید تصاویر
مستونگ،ژرخوکے مقام پر کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہلاک ہونیوالے کان کن کی لاش کو نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈڈیال، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آزادکشمیر کے علاقہ ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین وفد کے ہمراہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان، افغانستان مارک گراسمین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری جسٹس محمود اختر شاہد صدیقی کے اعزاز میں فل کورٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر ڈرون حملوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹمیں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔