Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 ستمبر 2012 کی تصاویر
لاہور، توہین آمیز فلم بنانے کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران ..
لاہور، توہین آمیز فلم بنانے کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک پولیس اہلکار سڑک پر پڑے امریکی پرچم کو پائوںسے اُٹھا رہا ہے۔
اتوار
16
ستمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پولیس
فلم
اتوار
16
ستمبر
2012
کی مزید تصاویر
کراچی، کراچی، توہین آمیز فلم کیخلاف احتجاج کرنیوالے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں پر پولیس فائرنگ کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے جلائی گئی پولیس چوکی۔
کراچی، پولیس اہلکار توہین آمیز فلم کیخلاف احتجاج کرنیوالے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں پر آنسو گیس فائر کر رہے ہیں۔
نصیر آباد، پاک فوج کے جوان سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیں پھنسے بچوںکو محفوظ مقام پر پہنچا رہے ہیں۔
لاہور، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات کے بعد ایک پٹرولیم بند پڑا ہے۔
نصیر آباد، سیلاب سے متاثرہ علاقے میں سڑک کنارے چارپائی کی چھائوںمیں کھانا کھا رہے ہیں۔
مظفرآباد، اسلام مخالف فلم بنانے کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین امریکی اور اسرائیلی پرچموں کو جلا رہے ہیں۔
جیکبآباد، ایک معمر خاتون سیلاب سے متاثرہ علاقے سے محفوظ مقام پر پہنچانے پر پاک فوج کو جوان کو پیار دے رہی ہے۔
لاہور، لاہوری گیٹ کے رہائشی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران ایک موٹر سائیکل رکشہ کو توڑ پھوڑکا نشانہ بنا رہے ہیں۔
لاہور، لاہوری گیٹ کے رہائشی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کشمور، پاک فوج کے جوان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موجود بچوںکو محفوظ مقام پر لے جا رہے ہیں۔
کشمور، پاک فوج کے جوان شدید سیلاب اور بارشوںسے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقام پر لے جا رہے ہیں۔