Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 اگست 2014 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جسٹس منظور احمد ملک ..
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جسٹس منظور احمد ملک سے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
جمعہ
22
اگست
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
گورنر
پنجاب
جمعہ
22
اگست
2014
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، اہلسنت و الجماعت کے سربراہ احمد لدھیانوی دفاع اسلام و استحکام پاکستان ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، قومی اسمبلی کے سامنے انقلاب مارچ میں شریک نوجوان ڈاکٹر طاہر القادری کی تصویر کا بوسہ لے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بارشوں کے بعد حادثات میں زخمی ہونے والے ایک شہری کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے سامنے آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام جشن آزادی اور وزیراعظم نواز شریف کے حق میں نکالی گئی ریلی میں کارکن بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔
راولپنڈی، دھرنے پر ڈیوٹی کیلئے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار اپنی شفٹ ختم ہونے کے بعد فیض آباد میں ایک پیڑ کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
نیویارک، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان نیشنل سیکورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ممنون حسین نیشنل کمیشن آف ہیومن ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔