Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 نومبر 2014 کی تصاویر
پشاور، خیبرپختونخوا حکومت اور نووارٹس کے درمیان غریب افراد ..
پشاور، خیبرپختونخوا حکومت اور نووارٹس کے درمیان غریب افراد کیلئے کینسر علاج کے دوسرے فیز کے معاہدے کی دستایزات پر دستخط ہو رہے ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک بھی موجود ہیں۔
جمعرات
20
نومبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
پرویز خٹک
خیبرپختونخوا
غریب
جمعرات
20
نومبر
2014
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ائیر ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واشگنٹن، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکی سینٹ کی خارجہ اُمور کمیٹی کے ارکان سینیٹر رابرٹ مینینڈیز اور رابرٹ کروکر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری وطن واپسی کے بعد جلوس کے ہمراہ داتا دربار حاضری کیلئے جا رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقیات و اصلاحات احسن اقبال مقامی ہوٹل میں منعقدہ ساؤتھ ایشیا انوویٹنگ فار گروتھ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ پر صدر ممنون حسین کا استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کا وفد وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد، وزیراعظم نواز شریف سیلاب متاثرہ ایک معمر خاتون کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
اورکزئی ایجنسی، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اے ایچ کیو ہسپتال میں ایک بچی کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
پشاور، جمعیت علمائے اسلام س کے امیر مولانا سمیع الحق حاجی کیمپ آفس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، کوڑا کرکٹ جلائے جانے پر پابندی کے باوجود باچہ خان چوک میں ٹریفک پولیس پوسٹ کے قریب کوڑا کرکٹ کو آگ لگی ہوئی ہے۔
چنیوٹ، عوام کی بڑی تعداد سڑک کنارے سپیرے کا سانپ تماشا دیکھ رہی ہے۔
لاہور، اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں طالبات لیپ ٹاپ حاصل کرنے کیلئے قطار میں کھڑی ہیں۔
لاہور، بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چلڈرن کمپلیکس میں آئی طالبات سٹالز کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک میں ایک شہری بطخوں کو خوراک ڈال رہا ہے۔
کوئٹہ، بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پی ڈی ایم اے کی جانب سے پوسٹوں کی تعیناتی کیلئے انٹرویو ٹیسٹ کی تاریخ ملتوی کرنے کے خلاف درخواستیں جمع کرنے والوں کی جانب سے احتجاج کرنے والوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، پہلے 660میگا واٹ تھر کول پاور پراجیکٹ کی دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی، ایک شخص پلاسٹک کے کھلونے بیچ رہا ہے۔
راولپنڈی، خانہ بدوش بچے کوڑے کے ڈھیر سے کارآمد اشیا ڈھونڈ رہے ہیں۔
لاہور، مزدور بادشاہی مسجد کی چھت کی مرمت میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: گندم گودام سلانوالی روڈ کی عقبی دیوار کے ساتھ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔
سرگودھا: بس کی چھت پر سوار مسافروں کا سفر کرنے والوں کا یہ انداز خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔