
Pervez Khattak - Urdu News
پرویز خٹک ۔ متعلقہ خبریں

پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
-
نوشہرہ، رسالپور انجمن تاجران کی حلف برداری، مشیر داخلہ پرویز خٹک نے انجمن تاجران کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
پیپلز لائرز فورم نوشہرہ کا 6 جماعتی صدارتی امیدوار میاں ارشد جان ایڈووکیٹ اور پینل کی حمایت کا اعلان
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس میں پرویز خٹک کیخلاف نیب کارروائی بند
بدھ 26 مارچ 2025 - -
شہباز شریف کابینہ میں شامل ہونے کے بعد پرویز خٹک کیخلاف بی آر ٹی کرپشن کیس بند کر دیا گیا
پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کیخلاف شواہد نہیں ملے، کیس کی کارروائی روک دی گئی ہے، ترجمان قومی احتساب بیورو
محمد علی بدھ 26 مارچ 2025 -
-
پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کیخلاف بی آر ٹی کرپشن کیس بند
بدھ 26 مارچ 2025 -
پرویز خٹک سے متعلقہ تصاویر
-
تحریک انصاف کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار
77 سالوں سے ہم بطور ملک ان حالات کا شکار ہیں اور مزید ان حالات کے حق میں نہیں ہیں، ہم نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے؛ سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ... مزید
ساجد علی منگل 18 مارچ 2025 -
-
ذ* خیبرپختوںخوا سے افغانوں کو نکالنے کی پالیسی کے حق میں نہیں ،وزیراعلیٰ
ً افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے،گنڈاپور Q میں وہی کروں گا جو میری پالیسی اور روایات کے مطابق ہوگ، خیبرپختونخوا کی پولیس دہشت ... مزید
اتوار 16 مارچ 2025 - -
رمضان امت مسلمہ کے اتحاد، بھائی چارے اور سلامتی کا مقدس مہینہ ہے،فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
گورنر خیبر پختونخوا کا پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار ڈنر ، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی بھی شرکت
تمام مسلم ممالک یکجا ہو کر امت مسلمہ کے مفادات ،دنیا میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے رحجان کے خاتمہ کیلئے ٹھوس مشترکہ جامع حکمت عملی تیار کریں، فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار ڈنر
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
کچھ معاملات میں سیاسی سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں
عرفان صدیقی کا پرویز خٹک کی کابینہ میں شمولیت پر مؤقف
اتوار 9 مارچ 2025 -
-
علی امین گنڈا پورکو مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا،اسدعمر
معیشت جمود کا شکار ہے، معاشی ترقی نہیں ہورہی،پرویز خٹک نے کچھ نہ کچھ سوچ کرعہدہ لیا ہوگا‘ انٹر ویو
اتوار 9 مارچ 2025 - -
پی ٹی آئی اگر سڑکوں پر احتجاج کو سیاست اور عمران خان کی رہائی کا نسخہ سمجھتی ہے تو آزما کر دیکھ لے
نوٹ کرلیں! مولانا کبھی قانون شکنی کی سیاست نہیں کرتے، جو جماعت قانون شکنی کو ہتھیار بنائے گی مولانا اس کے ساتھ کبھی نہیں چلیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 9 مارچ 2025 -
-
پرویز خٹک 2014 میں جن کیخلاف ڈانس کرتے ہوئے آئے تھے، اب ان ہی کیساتھ ڈانس کر رہے ہیں
پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی کارکردگی موجودہ حکومت سے بہت بہتر تھی، عوام کے مینڈیٹ کے بغیر آئیں گے تو ن لیگ کا ساتھ نہیں دے سکتا، شاہد خاقان عباسی
محمد علی جمعہ 7 مارچ 2025 -
-
پی ٹی آئی بار بار چڑھائی کرتی ہے، پرویز خٹک اس سے نمٹ سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ
ذاتی طور پر سمجھتاہوں کہ ٹرمپ کا کوئی پتا نہیں، کب کوئی اور بات کر دے،مشیروزیراعظم
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
فضل الرحمن کو علی امین گنڈاپور سے کوئی مسئلہ نہیں،اسد قیصر
ہم سے بھی پشاور میں سیٹیں چھینی گئیں، جو چاہتا ہے آئے الیکشن آڈٹ کرا لے،پی ٹی آئی رہنما
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بننے کیلئے سائنسدان ہونا ضروری نہیں، طلال چوہدری
یہ نہیں ہوسکتا کہ ملک سے باہر چھوڑے لوگ کچھ بھی بیان جاری کریں، وفاقی وزیرمملکت
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
ظ*مولانافضل الرحمان کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے کوئی مسئلہ نہیں،اسد قیصر
جے یو آئی سے اتحاد کیلئے صرف بانی پی ٹی آئی سے ہدایات کا انتظار ہے، رہنما پی ٹی آئی
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
پرویز خٹک کو وزیر بنانے کا فیصلہ (ن) لیگ کا نہیں‘رانا ثنا اللہ
فیض حمید نے بریفنگ دی طالبان کو واپس آنے کا موقع دیا جائے تو مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہو جائے گا محسن نقوی کا تعلق کس پارٹی سے ہے وہ خود ہی بتا سکتے ہیں،بطور سینیٹر (ق) لیگ ... مزید
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
وزیراعظم نے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء کو قلمبندان سونپ دیئے ، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور ، علی پرویزملک پیٹرولیم ،خالد مگسی سائنس و ٹیکنالوجی ،شیزہ خواجہ فاطمہ آئی ٹی کی وزیر ہونگی
جمعہ 7 مارچ 2025 -
Latest News about Pervez Khattak in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Khattak. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز خٹک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پرویز خٹک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پرویز خٹک سے متعلقہ مضامین
-
تحریک انصاف کا سفر جدوجہد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پر قائم ہوئی ،زمان پارک لاہور میں 25 اپریل 1996 کو ورلڈ کپ کے فاتح، فلسفہ پرست اور سماجی کارکن پاکستانی کرکٹر عمران خان نے رکھی۔
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی ٹیم کا کڑا امتحان
کرپشن کا ایک چیلنج ختم ہو پائے گا ؟ عمران خان کی شکل میں اُمید کی کرن سب کی آنکھوں میں جھلملا رہی ہے
-
عالمی مالیاتی ادارے نئی حکومت کیلئے امتحان!
پریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے دیا میر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ قائم کرنے کاایشو نہ صرف موضوع بحث بنا ہوا ہے
-
نیٹو سپلائی بندش میں صوبائی حکومت بھی شامل
احتجاج کےکھیل میں مصروف تحریک انصاف کی قیادت جذبات کو بھڑکانےکےساتھ ساتھ کارکنوں کوگرفتاربھی کروارہی ہے۔عمران خان پہلےتووفاقی حکومت سے نیٹو کنٹیزوںکی حفاظت کا تقاضا کررہے تھے منگل کی شام انہوں ..
مزید مضامین
پرویز خٹک سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.