Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 اپریل 2015 کی تصاویر
سکھر : پاکستان پیپلز پارٹی کے قمرزمان قائرہ اسلامیہ کالج ..
سکھر : پاکستان پیپلز پارٹی کے قمرزمان قائرہ اسلامیہ کالج سکھر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
3
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیپلز پارٹی
جمعہ
3
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
کراچی: صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی سید جلال محمود شاہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ٹیکسلہ: لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تباہ شدہ مکان کی ایک جھلک۔
لاہور: روڈ پر پیٹرول کے موبائل شاپ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد اعظم لوک میلہ کے موقع پر پشتو گلوکارہ کو چادر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا سعودی عرب چیمبر آف کامرس کے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینٹر اسحاق خان ورلڈ بنک کی نائب صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ورلڈ بنک کی نائب صدر ”ساؤتھ ایشیا ریجن“ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کر رہی ہیں۔
انقرہ: ترکی کے وزیر اعظم پروفیسر احمدداؤد اوغلو وزیراعظم محمد نواز شریف کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں
انقرہ: وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کے صدر رجب اردگان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
انقرہ: وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کے صدر رجب اردگان سے مصافہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو فضل کے رہائشی نادرا انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : ریسکیو اہلکار گنجمڈی کے علاقے میں بارشوں کے باعث گرنے والی عمارت سے نکالے گئے زخمیوں ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : گنجمڈی کے علاقے میں بارشوں کے باعث گرنے والی عمارت سے ریسکیو کے اہلکار زخموں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: جماعت الداعوة حیدر آباد کے زیراہتمام ”تحفظ الحرمین شریفین “ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: مہر علی کے رہائشی انسداد تجاوزات عملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔
سکھر : سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سکھر ائیر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: امدادی اداروں کے کارکن انارکلی میں گرنے والی بوسیدہ عمارت کا ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مولانا سید عبدالخبیرآزاد خطیب بادشاہی مسجد جمعتہ المبارک کے موقع پر سعودی عرب کی حفاظت ، سالمیت و استحکام کے لیے خصوصی دعا کر رہے ہیں۔
گجرانوالہ: امیر جماعت اسلام سینٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر ہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت الدعوہ کے چیف حافظ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: الانصاف ویلئیر سوسائٹی بلوچستان کی جانب سے پریس کلب میں النوید ہاشمی بیوہ سپورٹس پروگرام سے صوبائی وزیر کھیل میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی خطاب کر رہے ہیں۔
پشاو: وزیر اطلا عات خیبرپختونخوا مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور:رکن صوبائی اسمبلی منور خان خیبرپختونخوا اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعظم سواتی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ : سپنی روڈ پر ایک مٹکے کی دکان میں دوکاندار مٹکے سجانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ : ڈپٹی مئیر کوئٹہ محمد یونس بلوچ کی نگرانی میں جناح روڈ کی صفائی کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ :اہل سنت ولجماعت کے زیر اہتمام یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مطاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: لینڈ میافیا کی جانب سے برساتی نالے پر قبضے کے لیے دیوار بنائی گئی ہے جبکہ نالے کو مزید تنگ کرنے کے لیے مٹی بھی ڈالی گئی ہے ۔