Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 مئی 2015 کی تصاویر
مظفر آباد: سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ڈپٹی سپیکر ..
مظفر آباد: سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر شاہین کوثر ڈار اور آئی جی پی ملک خدا بخش کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعرات
7
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
آزاد کشمیر
سردار ایاز صادق
جمعرات
7
مئی
2015
کی مزید تصاویر
منچن آباد: میرنٹی ہوم میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر ورثاء عطائی ڈاکٹر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر حفیظ اللہ مندوخیل و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان سپورٹس پروموٹر آلائنس کے صدر کمانڈر فضل محمد نورزئی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر درانی، سینئر نائب صدر نصیب اللہ اچکزئی، غلام فاروق و دیگر سینئر ممبران کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: جموری وطن پارٹی کے سربرائی طلال اکبر بگٹی کی وفات پر شازین بگٹی سے قبائلی عمائدین اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: حاجی لالا خان بادیزی، قبیلے کے کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: تلہار کے رہائشی بچوں کے علاج کے لیے پریس کلب پر حسرت کے تصویر بنے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے نائب صدر نصیب اللہ اچکزئی ، سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر)اکبر درانی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کوئٹہ کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کے ساتھ بحرین کے سپورٹس جرنلسٹ فیڈریشن کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور سے بحرین کے سپورٹس جرنلسٹ فیڈریشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
گلاسگو: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ایل بیت کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ، قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن ریسورس موبلائزیشن کمٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انوار ایشین سنوکر چمپئن حمزہ اکبر کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دہشتگردی کا نشانہ بننے والے دارالعلوم تعلیم القرآن کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں ۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف دارلعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں سالانہ دستار بندی و تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف دارلعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں سالانہ دستار بندی و تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: صابق وزیر اعلیٰ انجینئر شمس الملک جی آئی کے انسٹی ٹیوٹ میں سولر کار میں فائٹل ائیر پراجیکٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دہشتگردی کا نشانہ بننے والے دارالعلوم تعلیم القرآن سے ملحقہ مدینہ مارکیٹ کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں۔
لاہور: حفیظ سینٹر ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیاف کے عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب کے بعد چئیرمین پیاف عرفان اقبال شیخ ، سینئر وائس چئیرمین تنویر احمد صوفی، وائس چئیرمین خواجہ شاہ زیب اکرم و دیگر کا گروپ فوٹو۔
قصور: ڈی سی او کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن قصور کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: رائیونڈ کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سپیکر قومی اسبلی سردار ایاز صادق ایوان وزیراعظم میں ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ویمن پارلیمنٹیرین کانفرنس آمد پر سپیکر آزاد کشمیر سردار غلام صادق کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ایک تقریب میں محو گفتگو ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مقامی ہوٹل میں دئیے گئے عشائیے میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیر مقدم کرتے ہوئے۔
لاہور: شہری شام کے وقت دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش شدید گرمی میں سیمنٹ کے خالی تھیلے سائیکل پر رکھتے فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان شدید گرمی کے باعث ٹھنڈا مشروب فروخت کررہا ہے۔