
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 19 مئی 2015 کی تصاویر
- لاہور: پاکستان کے دورے پر آئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں ..
لاہور: پاکستان کے دورے پر آئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو قذافی اسٹیڈیم لیجانے کے موقع پر رینجرز اہلکارراستے میں گشت کر رہے ہیں۔
منگل 19 مئی 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار مال روڈ کی طرف سے داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔