
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 اگست 2015 کی تصاویر
- کوئٹہ: ڈپٹی مئیر کوئٹہ محمد یونس بلوچ سے چیف میٹرو پولیٹن ..
کوئٹہ: ڈپٹی مئیر کوئٹہ محمد یونس بلوچ سے چیف میٹرو پولیٹن آفیسر عطاء اللہ بلوچ اور کونسلر ملاقات کرر ہے ہیں اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے کونسلر بھی تشریف فرما ہیں۔
منگل 4 اگست 2015 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈی لسی بنانے میں مصروف ہے۔