
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 اگست 2015 کی تصاویر
- راولپنڈی: واپڈا اور پی ٹی سی ایل کی نا اہلی کا ثبوت، موتی ..
راولپنڈی: واپڈا اور پی ٹی سی ایل کی نا اہلی کا ثبوت، موتی بازار میں و اقع پول پر بجلی اور فون کی بے ہنگم تاریں جو کہ کئی بار حادثات کا باعث بن چکی ہیں۔
منگل 4 اگست 2015 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈی لسی بنانے میں مصروف ہے۔