
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 اگست 2015 کی تصاویر
- کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) بلوچستان کے کو آرڈینیٹر ..
کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) بلوچستان کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن ، مذہبی رہنماء علماء انوارالحق حقانی اور ڈاکٹر عطاء الرحمن کے ہمراہ صحافیوں کو صوبہ میں پولیو کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
منگل 4 اگست 2015 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈی لسی بنانے میں مصروف ہے۔