Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 اگست 2015 کی تصاویر
کراچی: جاپان کے قونصل جنرل اکیرا اوچی جامع کراچی میں جاپان ..
کراچی: جاپان کے قونصل جنرل اکیرا اوچی جامع کراچی میں جاپان اور پاکستان کے تعلقات پر لیکچر دے رہے ہیں۔
جمعرات
27
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پاکستان
جمعرات
27
اگست
2015
کی مزید تصاویر
کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انوار سینٹرل پولیس آفس میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر و دیگر اعلیٰ افسران موجود ہیں۔
کراچی: بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب ملاقات کر رہے ہیں بجکہ بہن بختاور بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی موجود ہیں۔
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لیاری فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر پرویز رشید راجہ ظفر الحق اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری دفتر خارجہ میں خطاطی کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین دفتر خارجہ میں عربی خطاطی کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر خطاطی کا کام دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ٹیکس ریفارم کمیش کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل لائیڈ آسٹن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر رچرڈ اولسن الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کا سیرینگر مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔