Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 9 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب ) میجر جنرل عمر ..
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب ) میجر جنرل عمر فاروق برقی مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کے بعد مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
پیر
9
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
رینجرز
پنجاب
پیر
9
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمہ میں منعقدہ ” تربیتی نشست بسلسلہ یوم اقبال“ سے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین و دیگر کارکنان کا راشد احمد خان کو چیئرمین فسیلیٹیشن کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ بننے کے بعد مبارکباد دینے والوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوتھ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ونگ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوتھ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ای ڈی او ہیلتھ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا وفد ریجنل ڈائریکٹر رسول بخش بہرام کی زیر قیادت مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
نارووال : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت نارووال کے کسانوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وکف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیوسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران مزار اقبال پرپھول چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مرکزی تقریب کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نشریات سینیٹر پرویز رشید، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، سراج الحق اور عارف نظامی سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امیر شاہ مزار اقبال پر حاضری دینے کے بعد مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ایم پی اے گنشام داس، چیئرمین میونسپل ہب میر رجب علی رند میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے آفیسر عطاء اللہ بلوچ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن لیبر یونین (سی بی اے) بلوچستان تنخواہوں کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد قندھاری بازار میں دکاندار رضائیاں اور تکئے بنانے میں مصروف ہیں۔
حافظ آباد: گورنمنٹ گرلز ڈبل سیکشن ہائی سکول کی طالبات کا اقبال ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ہیڈ مسٹریس اور دیگر سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی کا وفد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیرشاہ کی قیادت میں مزار اقبال پر حاضری دے رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات نشریات سینیٹر پرویز رشید یوم اقبال کے موقع پر ایوانے اقبال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ یوم اقبال کے موقع پر ایوان اقبال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مزار اقبال پر حاضری کے موقع پر دعامانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: یو سی 40 میں کچرے سے بھرے کچرا دان انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
راولپنڈی: چمن زار کالونی یو سی 45 میں چیف سپورٹر مظہر حسین بھٹی کی رہائش گاہ پر امیدوار برائے چیئرمین ملک سلطان محمد کی حمایت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: شاہی بالا کا رہائشی عنایت علی اپنے مطالبات کے حق میں میڈیا سے بات چیت کر رہا ہے۔
پشاور: پیر بالا کا رہائشی نابینا وسیع اللہ اپنے مطالبات کے حق میں میڈیا سے بات چیت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سردار ایاز صادق دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی سپیکر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤں میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لیے انتخابات کے دوران اپنے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب ) میجر جنرل عمر فاروق برقی مزار اقبال پر پھولو ں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب ) میجر جنرل عمر فاروق برقی مزار اقبال آ رہے ہیں۔