
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 28 دسمبر 2015 کی تصاویر
- اسلام آباد: ممبر و سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بحرین کے ..
اسلام آباد: ممبر و سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بحرین کے پاکستان کے سفیر جاوید ملک پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر 28 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

بونیر: شاہین پبلک سکول غازی خان سے اغواء ہونیوالے بچے کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔

راولپنڈی: ایک شخص علاقہ بھر کی صفائی کے بعد کچہرا چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ میں واقع نالہ میں گرا رہا ہے۔

کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کی کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ استقبال کر رہے ہیں۔