
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 28 دسمبر 2015 کی تصاویر
- لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ..
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے منصورہ میں مولانا محمد احمد لدھیانوی ملاقات کر رہے ہیں، اسد اللہ بھٹو، مولانا عبدالمالک اور فرید احمد پراچہ بھی موجود ہیں۔
پیر 28 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

بونیر: شاہین پبلک سکول غازی خان سے اغواء ہونیوالے بچے کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔

راولپنڈی: ایک شخص علاقہ بھر کی صفائی کے بعد کچہرا چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ میں واقع نالہ میں گرا رہا ہے۔

کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کی کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ استقبال کر رہے ہیں۔