
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 7 مارچ 2016 کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پیر 7 مارچ 2016 کی مزید تصاویر

کراچی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان ٹرکوں میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔