
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 28 مارچ 2016 کی تصاویر
- شرقپور شریف: گلشن اقبال پارک کے سکیورٹی گارڈ عنایت علی کے ..
شرقپور شریف: گلشن اقبال پارک کے سکیورٹی گارڈ عنایت علی کے تین بچوں 7سالہ سمیع اللہ، 5سالہ وجاہت علی اور 11سالہ عروج فاطمہ کی نماز جنازہ دربار حضرت میاں شیر محمد شرقپوری میں ادا کی جا رہی ہے۔
پیر 28 مارچ 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے دوسرے روز شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ کے باہر جمع ہے۔