Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روز ایک سکیورٹی ..
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روز ایک سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
پیر
28
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سانحہ گلشن اقبال لاہور
پیر
28
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد ایاز خان لاہور زو سفاری پارک میں سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے دوسرے روز شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ کے باہر جمع ہے۔
لاہور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے دوسرے روز پولیس اہلکار جائے وقوعہ کی طرف جانیوالے راستے کو مخصوص پٹی لگا کر بند کر رہا ہے۔
لاہور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے دوسرے روز پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ کی طرف جانیوالے راستے کو مخصوص پٹی لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: گنگا رام ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی زخمی خاتون طبی امداد کے بعد۔
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک بم دھماکے کے بعد خواتین کرائم سین کو دیکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونیوالے سلامت مسیح کی میت گھر پہنچنے پر رشتے دار اور محلے دار نوحہ کناں ہیں۔
لاہور: ڈیڈ ہاؤس میں گلشن اقبال پارک میں شہید ہونیوالے ورثاء فون پر اپنے عزیزوں کا اطلاع دے رہے ہیں۔
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روزپولیس اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے سوگ میں پنجاب اسمبلی کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قوم اسمبلی حمزہ شہباز سروسز ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت اور متحدہ علماء کونسل کے زیر اہتمام علماء مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے پارک کی بندش کا نوٹس آویزاں ہے۔
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے سوگ میں ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روزپولیس اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روز ایک پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گلشن اقبال پارک کے دھماکے کے دوسرے روز ایک سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ترک ائیر فورس کے کمانڈر جنرل عابدین اونال ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو وفد کے ہمراہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی جناح ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور اور دیگر پارٹی رہنما سانحہ گلشن اقبال پارک کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سانحہ گلشن اقبال پارک کے پیش نظر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر پنجاب اسمبلی میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری کے لیے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔
شرقپور شریف: گلشن اقبال پارک کے سکیورٹی گارڈ عنایت علی کے تین بچوں 7سالہ سمیع اللہ، 5سالہ وجاہت علی اور 11سالہ عروج فاطمہ کی نماز جنازہ دربار حضرت میاں شیر محمد شرقپوری میں ادا کی جا رہی ہے۔
قصور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالے بھاگیوال ٹبہ کے استخار احمد کی نماز جنازہ میں ڈی سی قصور سلمان غنی ، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی اور رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں شریک ہیں۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف داتا دربار کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے کارکن سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف احتجاج کے دوران سڑک پرٹائر جلا کر ٹریفک کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے کارکن سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف احتجاج کے دوران سڑک پرٹائر جلا کر ٹریفک کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔