Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore - Urdu News
سانحہ گلشن اقبال لاہور ۔ متعلقہ خبریں
27 مارچ 2016 کی شب لاہور کے مشہور عام گلشن اقبال پارک پر سفاک دہشت گردوں نے خودکش بم دھماکہ کیا جس کی وجہ سے 70 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے. شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی.
-
ایم کیو ایس سی کی ہفتہ یکجہتی فلسطین کے سلسلے کی تقریب
ہمارے بزرگوں نے پاکستان اللہ تعالی کے احکامات کی پیروی کیلئے بنایا ہے،علامہ عبدالخالق فریدی
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
ی*فیصل آباد، شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
مطالعہ کتب انسانیت کی معراج ہے،محمود شام
ہم کتب بینی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے،مسلم شمیم ،ڈاکٹرعابد شیروانی
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
کراچی میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
میلاد مصطفی ؐ سے دلوں میں نبی کریم ؐ کی محبت میں اضافہ ہوتا ہے،قائم مقام رجسٹرار جامعہ اردو
جمعہ 11 اکتوبر 2024 -
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو اڑان سے روک دیا گیا
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج
اساتذہ و ملازمین کی ایسوسی ایشنز نے علامتی دھرنا دیا ‘ وفاقی ایچ ای سی کے خلاف شدید نعرے بازی
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کیساتھ بارش اور ژالہ باری
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
ي*ٹنڈوالہ یار، 120 کلو گرام چرس رکھنے کا جرم ثابت، دو ملزمان کو 22 ،22 سال قید اور جرمانے کی سزا
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
ڑ*گلبہار پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت کے اہم انکشافات
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
ی*تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج
جمعرات 10 اکتوبر 2024 -
-
تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج
یونیورسٹی کو اس وقت 934 ملین کا خسارہ ہے جس کے سبب اساتذہ کی تنخواہیں، ریٹائر ملازمین کی پینشنز اور ہاس سیلنگ کئی مہینوں سے رکی ہوئی ہیں،اساتذہ
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش، گرمی کی شدت میں کمی آگئی
کراچی کا موسم اگلے 4 تا 5 روز کے دوران گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
اقوام متحدہ اسرائیل پر قابوکیوںنہیں پاسکتی مولانا محمدامین انصاری
بیت المقدس کی آزادی کیلئے مسلم حکمران اپنی مشترکہ اسلامی فوج ،مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں، سربراہ متحدہ علماء محاذ
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کاگلشن اقبال پارک، شاہین آباد اوراراضی ریکارڈسنٹرزکا دورہ
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
wپاکستان پوسٹ آفس پاکستان کا سب سے قدیم ادارہ ہے خالد جمشید
A پاکستان پوسٹ کا ہر شخص چاہے وہ کسی بھی عہدے پر فائز ہوخدمت،دیانت اور امانت جیسے اصولوں پر عمل پیراہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان پوسٹ پرعوام کا اعتماد آج تک قائم ہے
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
پاکستان پوسٹ آفس پاکستان کا سب سے قدیم ادارہ ہے، خالد جمشید
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
الخدمت کی جانب سے شہر بھر میںقائم اپنے دفاتر ہسپتالوں ، سینٹرز ،واٹر
فلٹریشن پلانٹس کے باہرفلسطینی مظلوم بہن بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا اور واکس کا اہتمام کیا گیا
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
الخدمت کے تمام دفاترومراکزپر فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے واکس کا اہتمام
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
پاک مسلم الائنس دیوان کے زیراہتمام عوامی کنونشن کا انعقاد
پارٹی رہنمائوں ، علاقائی عمائدین، معززین،دانشور وں ،کارکنان نے شرکت کی
منگل 8 اکتوبر 2024 -
Latest News about Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سانحہ گلشن اقبال لاہور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سانحہ گلشن اقبال لاہور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ مضامین
-
عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس ..
-
خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
-
ایم کیو ایم کا باب بند ہو گیا
کراچی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے عالمگیر جہانگیر خان نے وزیراعظم عمران خان کی لاج رکھ لی اور عامر ولی محمد چشتی کو بھاری مارجن سے ہرا کر ایم کیو ایم کا مستقبل سوالیہ نشان بنا دیا۔
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
سانحہ گلشن اقبال پارک
اتنا بڑا سانحہ گزر گیا کئی ماؤں کی کوکھیں اجڑ گئیں کئی خاندان اپنے پیاروں کو کھو بیٹھے۔ پورا ماحول سوگوار ہو گیا۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔کچھ سمجھ نہیں آتا کہ اللہ تعالیٰ نے بطور قوم ہمیں اتنی بڑی ..
-
زندہ دلان لاہور کی خوشیاں گہنا گئیں
اتوار کی شام جب لاہور کے پارکوں میں تفریخ کیلئے آنیوالی فیملیوں کا اژدھام تھا ایسے میں یہ جگر خراش خبر سننے کو ملی کہ گلشن اقبال پار ک علامہ اقبال ٹاون میں دھماکہ ہو گیا اور درجنوں افراد جن میں اکثریت ..
مزید مضامین
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ کالم
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
عمر شریف کا ”ماں اسپتال“ …!
(اشفاق رحمانی)
-
مولانا عبدالزاق اسکندر کے جانشینوں کو یاد دہانی
(سید عارف مصطفیٰ)
-
ہم بنے سائیں قائم علی شاہ کے ڈاکیہ !
(اظہر عزمی)
-
”نیو ائیر،یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر لاہور پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے شاندار انتظامات“
(حافظ ذوہیب طیب)
-
دہشتگرد۔۔۔یہ کون لوگ ہیں؟
(راؤ غلام مصطفی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.