
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 30 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ترک انٹر نیشنل کو ..
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ترک انٹر نیشنل کو آپریشن ایجنسی (ٹیکا) کے ماسٹر ٹرینرز کی جانب سے 90ٹیوٹا اساتدہ کو تربیت فراہم کرنے کے بعد تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر پاکستان میں ٹیکا کے کو آرڈینیٹر مصطفی گیرے ، ترک ماسٹر ٹرینرز، ٹیوٹا افسران اور اساتدہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر 30 مئی 2016 کی مزید تصاویر

کراچی: ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب کے باہراحتجاج کیا جا رہا ہے۔

راولپنڈی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ٹی چوک آمد کے موقع پر کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔