
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 30 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی دارالحکومت میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ..
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنیوالے شدید طوفان کے باعث مال روڈ پر بجلی کا پول اور ترسیلی لائنیں گری ہوئی ہیں۔
پیر 30 مئی 2016 کی مزید تصاویر

کراچی: ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب کے باہراحتجاج کیا جا رہا ہے۔

راولپنڈی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ٹی چوک آمد کے موقع پر کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔