
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 22 جون 2016 کی تصاویر
- راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نا اہلی اور عدم توجہی ..
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نا اہلی اور عدم توجہی کے باعث ایک ناکارہ گاڑی جو روڈ پر رواں دواں ہے جس سے کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے اوور لوڈنگ متعلقہ حکام ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان۔
بدھ 22 جون 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری ایک تقریب کے دوران محو گفتگو ہیں۔