
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 5 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ..
لاہور: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس کی روک تھام کے سلسلے میں پی کے ایل آئی کے پلیٹ فارم سے والینٹیئرز فورس کے اجراء کی تقریب کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ 5 اگست 2016 کی مزید تصاویر

پشاور: سوتیلے بیٹوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہے۔

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ایکسیلینس ایوارڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔