
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 5 اگست 2016 کی تصاویر
- اسلام آباد: ایس آئی یو کی کاروائی، جڑواں شہروں میں موٹر سائیکل ..
اسلام آباد: ایس آئی یو کی کاروائی، جڑواں شہروں میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گن پوائنٹ پر نقب زنی اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
جمعہ 5 اگست 2016 کی مزید تصاویر

پشاور: سوتیلے بیٹوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہے۔

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ایکسیلینس ایوارڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔