
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 5 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر چوہدری محمد شفیق پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن ..
لاہور: صوبائی وزیر چوہدری محمد شفیق پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن کے زیر اہتمام چھوٹی صنعتوں سے وابستہ ہنر مند اور نیم ہنر مند افراد میں بلا سود قرضہ جات کے چیکوں کی تقسیم میں بطور مہمان شریک ہیں۔
جمعہ 5 اگست 2016 کی مزید تصاویر

پشاور: سوتیلے بیٹوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہے۔

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ایکسیلینس ایوارڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔