Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 اگست 2016 کی تصاویر
پشاور: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر بنارس خان ..
پشاور: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر بنارس خان جدون پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
5
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعہ
5
اگست
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: سوتیلے بیٹوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہے۔
پشاور: لکی مروت کی رہائشی خاتون شیرین گل پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ایس آئی یو کی کاروائی، جڑواں شہروں میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گن پوائنٹ پر نقب زنی اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو مسلم لیگ (ن) تارکین وطن کے رہنما یوسف بندولوی مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس کی روک تھام کے سلسلے میں پی کے ایل آئی کے پلیٹ فارم سے والینٹیئرز فورس کے اجراء کی تقریب کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا اعوان اور سیکرٹری جنگلات جہانزیب خان پلانٹیشن آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا اعوان پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار امدادی سامان مقبوضہ کشمیر نہ بھیجے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ اور پی او ٹی کی طرز پر پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سنیٹر کامران مائیکل بچوں کی گمشدگی کے حوالے سے خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی تقریری مقابلہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بلڈ ٹرانسفیوژن اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر چوہدری محمد شفیق پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن کے زیر اہتمام چھوٹی صنعتوں سے وابستہ ہنر مند اور نیم ہنر مند افراد میں بلا سود قرضہ جات کے چیکوں کی تقسیم میں بطور مہمان شریک ہیں۔
مظفر آباد: جماعةالدعوة پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمن مکی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آزادی چوک پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار امدادی سامان مقبوضہ کشمیر نہ بھیجے جانے پر بھارتی پرچم نذر آتش کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شہری نے اپنی گاڑی پر قومی پرچم سجا رکھا ہے۔
کوئٹہ: انجمن معذوران بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: کوئلہ پھاٹک پر یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک دکاندار نے فروخت کے لیے قومی پرچم سجھا رکھے ہیں۔
کوئٹہ: جشن آزادی کی آمد کے موقع پر ایک نوجوان نے سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ایکسیلینس ایوارڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل ٹاؤن کے رہائشی اپنے ساتھ ہونیوالے فراڈ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام بچوں اغواں اور قتل کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: فارما سیوٹیکل مینو فیکررز کے چیئرمین حامد رضا دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کرنل (ر) صفدر حسین کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کرنل (ر) شفیق الرحمن کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹوں کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے فلائٹ انجینئر کرنل (ر) ناصر محمود کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی اور بیٹوں کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچی ہینڈ پمپ سے پانی پی رہی ہے۔
ملتان: ایک معمر خاتون خشک ٹہنیوں سے ٹوکریاں بنا رہی ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ناشپاتی فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر شخص روڈ کنارے جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان کے پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان محنت کش جشن آزادی کی آمد کے سلسلے میں قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں میٹرو بس پل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں میٹرو بس پل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کی تعلیم بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک دوکان دار نے جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کی آمد کے سلسلے میں دوکاندار نے پاکستانی پرچم والی چھتریاں اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
حیدر آباد: نواحی دیہات کی خواتین دریا سے پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
حیدر آباد: مچھیرے دریا سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز بارش کے بعد بارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ٹاڈا میچی یاما موٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر ممنون حسین یاد گارہ شہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک خاتون نے مری روڈ پر قومی پرچم و دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں شہری قومی پرچم سے کار سجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک دوکاندار نے مری روڈ پر قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں دوکانداروں نے جڑانوالہ روڈ پر قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے رکھا ہوا ہے۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں دوکانداروں نے جڑانوالہ روڈ پر قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے رکھا ہوا ہے۔