
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 10 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بجلی کی تاروں سے چھو ..
لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہونے والی ریسکیو کی گاڑی جائے وقوعہ پر پڑی ہے، حادثے میں ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔
بدھ 10 اگست 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پراونشل ٹرانزیشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔