Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 نومبر 2007 کی تصاویر
اسلام آباد، معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو سخت پہرے ..
اسلام آباد، معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو سخت پہرے میں سپریم کورٹ سے انکے گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
3
نومبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس
اسلام آباد
سپریم کورٹ
ہفتہ
3
نومبر
2007
کی مزید تصاویر
کیا آپ انکا ساتھ دیں گے؟ لاہور کی سڑکوں پر مظاہرہ کرتا ایک اکیلا نوجوان ہماری توجہ کا طالب ہے۔ شائید ایک شخص کی یہ جدوجہد ایک حاکم کی جارحیت کو لے ڈوبے۔
اسلام آباد، صدر مشرف قوم سے خطاب فرما رہے ہیں!۔
کراچی، ایک شخص صدر مشرف کے قوم سے خطاب کو اپنے ٹی وی پر دیکھ رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر جنرل پرویز مشرف نئے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر سے انکے عہدے کا حلف لے رہے، وزیر اعظم شوکت عزیز انکے ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، ایوان صدر کے سامنے مظاہرین ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اعتزاز احسن گرفتاری کے وقت وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے فوراََ بعد پولیس کے اہلکار بھاگتے ہوئے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں داخل ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد، فوجی جوان ایوان صدر کے سامنے خاردار باڑیں بچھا کر راستے بند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے فوجی اہلکار خاردار تاریں بچھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد ایوان صدر جانے والے تمام راستوں کو بلاک کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد،ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ جانے والے راستے بند کئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد ، ملک میں ایمرجنسی کے نفاذکے بعد پیراملٹری فورس کے جوان اسلام آباد میںگشت کر رہے ہیں۔
مینگورہ،مولانا فضل اللہ کا حمایتی ایک مسلح شخص خوازہ خیلہ میں تھانے کے باہر کھڑا ہے۔
مینگورہ،مولانا فضل اللہ کا حمایتی ایک مسلح شخص مٹہ میںتھانے کے بعد الرٹ کھڑا ہے۔
سوات، ایک سکیورٹی اہلکار مقامی لوگوں کو سڑک خالی کرنے کی تنبیہ کر رہا ہے۔