
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 7 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی اور بس کے تصادم میں ہلاک ہونیوالوں ..
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی اور بس کے تصادم میں ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین نے احتجاجاً ٹریک کو بند کر رکھا ہے۔
جمعہ 7 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آزربائی جان کے امبیسیڈر علی فکرت اوغلوعلی زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آزربائی جان کے امبیسیڈر علی فکرت اوغلوعلی زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں محرم الحرام کی مناسبت سے زنجیر زنی کے لیے چھریاں تیار کر رہا ہے۔

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں امریکی قونصل جنرل مسٹر یوری فیڈ کیوملاقات کر رہے ہیں۔