Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 اکتوبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آزربائی جان کے امبیسیڈر ..
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آزربائی جان کے امبیسیڈر علی فکرت اوغلوعلی زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
7
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
جمعہ
7
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سے انکے بیٹے کے انتقال پراظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے ایم پی اے رانامقبول حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آزربائی جان کے امبیسیڈر علی فکرت اوغلوعلی زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم کے مشیر جام مشتاق علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک خاتون روڈ کنارے لگے سٹال سے جوتے پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں محرم الحرام کی مناسبت سے زنجیر زنی کے لیے چھریاں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تعمیراتی کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن پنجاب ہیلتھ کیئر جسٹس (ر) عامر رضا خان اور چیف ایگزیکٹو پنجاب ہیلتھ کیئر ڈاکٹر محمد اجمل خان کا ملاقات کرنے والے ترکی کے ڈاکٹروں کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرپرسن پنجاب ہیلتھ کیئر جسٹس (ر) عامر رضا خان اور چیف ایگزیکٹو پنجاب ہیلتھ کیئر ڈاکٹر محمد اجمل خان سے ترکی کے ڈاکٹروں کا وفد ملاقات کر ہا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور سی سی پی اور لاہور کیپٹن (ر) امین وینس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شہر میں ڈینگی لارواء چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل لاہور ڈویژن کیٹل مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ادارہ پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کے تعمیراتی منصوبوں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کا انٹر نیشنل کارپٹ نمائش کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر ادارہ امداد باہمی کے سیمینار کے موقع پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو اعزاز شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ترقیاتی پروگرام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ سماجی بہبود کے ادارے صنعت زار میں دو روزہ بیوٹیشن ورکشاپ کے شرکاء میں کارکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ حیات اور ڈاکٹر جمال ناصر سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہ ہیں۔
اسلام آباد: تحقیقی ادارہ مسلم انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ”کشمیریوں کی امنگوں کا قتل عام ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عالمی برادری کی ذمہ داریاں“ کے عنوان پر منعقدہ گول میز کانفرنس۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خراب ہونے والے ٹریک کو ٹھیک کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خراب ہونے والے ٹریک کو ٹھیک کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے جائے وقوعہ کا ریلوے اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مچھ میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پشاور: عام آدمی پارٹی کے کارکنان چوہدری ناصر محمود کی قیادت میں بھارتی جارحیت کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور:عام آدمی پارٹی کے کارکنان چوہدری ناصر محمود کی قیادت میں بھارتی جارحیت کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: انجمن نوجوانان گلستان کالونی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: انجمن نوجوانان گلستان کالونی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر بس اور مال گاڑی کے حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے رہائشیوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر جمع ہے۔
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی اور بس کے حادثے کے بعد پولیس افسران حادثے کی جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر آگاہی مہم کے دوران لبرٹی چوک میں شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مرر لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی آمد پر امریکی قونصل جنرل مسٹر یوری فیڈ کیو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں امریکی قونصل جنرل مسٹر یوری فیڈ کیوملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی آمد پر امریکی قونصل جنرل مسٹر یوری فیڈ کیو کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی اور بس کے حادثے کے بعد مشتعل مظاہرین ٹریک پر آگ جلا کر ریلوے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی اور بس کے تصادم میں ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین نے احتجاجاً ٹریک کو بند کر رکھا ہے۔
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر مال گاڑی کی زد میں آنیوالی تباہ حال بس۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور کنٹری انٹرپرائز ڈائریکٹر عابد زیدی ٹیوٹا اداروں میں زیر تربیت نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ آفس میں چیئرمین بورڈ صدیق الفاروق کے بیٹے علی فاروق کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امام بارگاہ حسینیہ کا دورہ کر رہی ہیں، اڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سید موسیٰ رضا بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور: متحدہ شریعت محاذ کے زیر اہتمام کارکنان ہندوستان کے خلاف احتجاجی چوک یادگار میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خزانہ کی رہائشی خاتون خزانہ تھانہ پولیس کے خلاف میڈیا سے بات چیت کر رہی ہے۔
پشاور: این ٹی ڈی سی ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی اور وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق احمد منہاس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق احمد منہاس سے ڈی جی اطلاعات راجہ ظفر اقبال ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر امجد حسین منہاس بھی موجود ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کے موقع پر مولانا عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں تمام مسالک کے رہنما ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کے موقع پر مولانا عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں تمام مسالک کے رہنما ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں مولانا عبدالخبیر آزاد اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں مولانا عبدالخبیر آزاد اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس نماز جمعہ کے بعد مولانا عبدالخبیر آزاد ملک امن و سلامتی کے لیے دعا کرا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی رانا محمود الحسن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان 9اضلاع کے پارٹی رہنماؤں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں طالبات بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی واک طلباء اور اساتذہ شریک ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں طالبات بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی پوسٹر نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر افسران و جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر جوانوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔