
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 19 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن سے نیشنل ..
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔
بدھ 19 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وفاقی وزیر بائے پانی و بجلی خواجہ آصف سے سپین کے امبیسڈر کارلوس مورلز ملاقات کر رہے ہیں۔

پشاور: گورنمنٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔