Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: تحریک لبیک یا رسول (ص)کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر ..
لاہور: تحریک لبیک یا رسول (ص)کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
بدھ
19
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دھرنا
بدھ
19
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شروع ہونے والے میں راؤنڈ کا منظر۔
کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے صدر جانان آغا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سنجاوی زیارت کے رہائشی پریم چاوریہ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عدالت روڈ پر ٹریفک اہلکار غلط پارک کی گئی گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان لائیرز فورم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ابصار عالم پیمرا اتھارٹی کے 120ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس طارق مسعود یسین مقامی ہسپتال میں زیر علاج انسپکٹر الحاج رانا عبدالرحمن کی عیادت کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پبلک سکول سپورٹ پروگرام کے فائنل فیز کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بصارت محروم افراد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر عثمان خاں خالد لاہور ڈویژن کے مزاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک چین دوستی کا ریلی کے شرکاء کا لاہور سے ملتان روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل تاجران کے وفد کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) پنجاب کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کے بعد صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔
فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔
فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
ملتان: معمر خاتون اینٹوں کی روڑی بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ہجرت کر کے ملتان کے مقامی پارک میں بیٹھا خوبصورت پرندہ۔
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانوی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل نکولس پیٹرک یادگار شہداء پر سلامی پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
ملتان: ایک شخص سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش دوپہر کے وقت مقامی پارک میں آرام کر ہا ہے۔
ملتان: مزدور رضائیوں کے لیے روئی تیار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش خوبصورت کارپٹ فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش سڑک کنارے مچھردانیاں رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: مکی شاہ کے علاقہ میں کچرے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے دھواں نکل رہا ہے جو فضائی آلودگی کا باعث ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر بائے پانی و بجلی خواجہ آصف سے سپین کے امبیسڈر کارلوس مورلز ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دریائے انڈس میں بھینسوں کو نہلایا جار ہا ہے۔
حیدر آباد:مسافر پک اپ پر کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: رانی باغ چڑیا گھر میں خوبصورت پرندے۔
حیدر آباد: محنت کش خاتون روایتی تندور بنا رہی ہے۔
بہاولپور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے بعد سٹاف اہلکار دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص ریڑھی بان چاٹ مصالحہ لگی مولیاں خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھے ویئر ہاؤس کی جانب جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدورہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش مختلف رنگوں والے پلاسٹک کے بال فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: فروٹ منڈی میں ایک معمر شخص ہتھ ریڑھی پر فروٹ فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدور پیاز کی صفائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک مزدور بچہ پیاز کی صفائی میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک افغان بچہ پیاز کی بوریوں کے اوپر بیٹھا ہوا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ گاؤں کے رہائشی پانی کے قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈاکٹر خان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار سے عبدالستار لوغاری خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنمنٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر باغ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈی آئی جی مردان اعجاز خان پولیس دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سید علی احسن کی قیادت میں ملاقات کرنے والے اپٹما کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر آٹو رکشے کی باڈی رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان اور چین کی 65سالہ دوستی کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کے سامنے دونوں ملکوں کے پرچم اور فلیکس آویزاں ہے۔
لاہور: تاریخی شالا مار باغ کی حالت زار انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: ہربنس پورہ کے ریڑھی بان عزیز بھٹی ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان متحدہ کسان محاز اور پاکستان کمیسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال کے ایم ایس آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ریسورس پرسن پروفیسر منزہ ہاشمی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میں ”جینڈر آگاہی“ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرمحمد ناصر حمید خان کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی زبان کورس کی کلاسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے 548ویں جنم دن کی تقریب کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کی صدارت چیئرمین حاجی محمد اکرم انصاری کر رہے ہیں۔