
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 25 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے ..
کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد اہلکار سرچ آپریشن کے لیے سینٹر میں داخل ہو رہے ہیں۔
منگل 25 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔