
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 25 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سروسز ..
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سروسز اکیڈمی پشاور کے ڈائریکٹنگ سٹاف غلام شبیر کو سول سیکرٹریٹ آمد پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں، اکیڈمی ڈائریکٹر نگہت مہروز بھی موجود ہیں۔
منگل 25 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔