Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ ہسپتال ..
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ ہسپتال میں نئی گائنی وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعہ
28
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
سراج الحق
جمعہ
28
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ڈویژنل سپورٹس افسران اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی خواجہ احمد حسان بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے مثبت اقدام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے صدر نصیر چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ کے حوالے سے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پاکستان میں ہیڈ آف ہیومن رائٹس برٹش ہائی کمیشن ڈیوڈ تھامس ہاؤ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشری ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نظام کے جدید بنانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، برطانیہ کی ایل جی سی لیبارٹریز کے سینئر سائنسدان ایلن جے ہینڈلے بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشری ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نظام کے جدید بنانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، برطانیہ کی ایل جی سی لیبارٹریز کے سینئر سائنسدان ایلن جے ہینڈلے بھی موجود ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب رینجرز کے جوان قصور سیکٹر میں بھارت کی طرف سے شراب اور اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کے بعد پکڑا گیا سامان دکھا رہے ہیں۔
پشاور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ملازمین مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی کی جانب سے کیپٹن روح اللہ شہید کی قبر پر پھلوں کی چادر چڑھائی جا رہی ہے۔
پشاور: آل پارٹیز صوبائی کانفرنس کے اجلاس کے بعد جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک چارسدہ کے مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔
لندن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے ہمراہ شیڈو کابینہ کے ارکان کا گروپ فوٹو۔
لندن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے شیڈا کابینہ کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف لائرز ونگ کے وکیل کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں خواتین نعرے بازی کر رہی ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: وزیر اعظم نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: وزیر اعظم نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اٹلی کے ڈپٹی ہائی کمشنر اے آر داؤد پوٹاکا لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں وزیر اعظم نواز شریف کی پھولنگر آمد کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں وزیر اعظم نواز شریف کی پھولنگر آمد کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس ویک 2016کے موقع پر کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس ویک 2016کے موقع پر ایتھلیٹس کا 800میٹر لمبی ریس کے دوران ایک انداز۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج سانگھڑ کی باسکٹ بال ٹیموں کا دوران میچ ایک انداز۔
لاڑکانہ: گھوٹکی کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: گھوٹکی کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج ساگھڑ کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے فٹبال میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج سانگھر کے سکوائش کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا دوران حلف گروپ فوٹو۔
بہاولپور: ایک شخص موٹرسائیکل پر اوورلوڈنگ کرتے ہوئے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سڑک کنارے لگی کتابوں میں شہری دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہریوں کی بڑی تعداد مچھلی خریدنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: انجمن فیض الاسلام کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو مذہبی سکالر ڈاکٹر شہزادہ ساجد الرحمن انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے خشک میوہ جات فروخت کے لیے سجائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کی مناسبت سے محنت کش رضائیوں کی سلائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان جمپ لگاتے ہوئے۔
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ایم سی ایم سی کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ایم سی ایم سی کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔