Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: سابق وزیر خارجہ شاہ محمد قصوری مسئلہ کشمیر کے موضوع ..
لاہور: سابق وزیر خارجہ شاہ محمد قصوری مسئلہ کشمیر کے موضوع پر پریس کلب میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
30
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
مسئلہ کشمیر
بدھ
30
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور ایم این اے دانیال عزیز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجوملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جمعیت طلبا کے زیر اہتمام میگا ایجوکیشن ایکسپو سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کو سی ٹی ڈی کی نئی عمارت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی سی ٹی ڈی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس صدر حاجی افضل وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے دورہ چیمبر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کو سرحد چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر حاجی افضل چیمبر کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کواٹر پشاور میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: متحدہ لیبر فیڈریشن کے صدر علی بخش جمالی، چیئرمین کریم بخش جاموٹ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یوتھ ان ایکشن بلوچستان کے زیر اہتمام خواتین پر تشدد کے حوالے سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان پرائیوٹ سکولز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا عبدالواحد صدیقی، مولانا عبدالکبیر شاکر، رضا وکیل، غلام نبی مری اور دیگر شریک ہیں۔
کوئٹہ: ٹریفک پولیس کی کاروائی کے بعد گاڑیوں سے اتاری گئی غیر قانونی نمبر پلیٹیں میڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: ٹریفک پولیس کی کاروائی کے دوران گاڑی کے کالے شیشے اتارے جا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیم سندھ گالف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام راویلری گالف ٹورنا منٹ میں فتح کے بعد محمد کامران اور جعفر خان ٹرافی کے ساتھ۔
لاہور: استقبال ماہ ربیع الاول کے حوالے سے منہاج القرآن انٹر نیشنل سیکرٹریٹ اور گوشہ درود میں چراغاں کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران ندیر ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ محکمہ کا چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹریز بلدیات اور دیگر افسران سے محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران نابینا طالبعلم محمد عامر شہزاد کو بہترین کار کردگی پرپیار کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران نابینا طالبعلم محمد عامر شہزاد کو بہترین کار کردگی پر گلے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: استقبال ربیع الاول کا جلوس مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: استقبال ربیع الاول کے جلوس کے موقع پر پولیس اہلکارالرٹ کھڑے ہیں۔
جامشورہ: نیشنل ہائی وے پر جامشوروں کے علاقے میں کار سے برآمد شدہ ممنوعہ گٹگا ، گاڑی اور ملزم۔
کوئٹہ: منشیات کے عادی افراد کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار کیے گئے منشیات کے عادی افراد کو گاڑی میں بٹھایا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: منشیات کے عادی افراد کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار منشیات کے عادی افراد کو گرفتار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: منشیات کے عادی افراد کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار کاروائی میں مصروف ہیں۔
ملتان: ریلوے اہلکار ریلوے ٹریک مرمت کرنے میں مصرو ف ہیں۔
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ سندھ ہائیکورٹ میں پانچ نئے ایڈیشنل ججز سے ان کی عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
سرگودھا: واپڈا کے اہلکار ٹرانسفارمر مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
فیصل آباد: کسان باغ میں درختوں سے موسمی پھل اتار رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک شخص گھوڑے کے ناخن بدلنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: کسان باغ میں درختوں سے موسمی پھل اتار رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت کو فصل کی بوائی کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: فرسٹ نیشنل چیف آف دی ایئر سٹاف کبڈی چمپئن شپ کے دوران ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: فرسٹ نیشنل چیف آف دی ایئر سٹاف کبڈی چمپئن شپ کے دوران ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: فرسٹ نیشنل چیف آف دی ایئر سٹاف کبڈی چمپئن شپ کے دوران ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فرسٹ نیشنل چیف آف دی ایئر سٹاف کبڈی چمپئن شپ کے دوران ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فرسٹ نیشنل چیف آف دی ایئر سٹاف کبڈی چمپئن شپ کے دوران ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائے بادلوں کا پر کشش منظر۔
ملتان: مزدور سیوریج کا مین ہول تیارکرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین کپڑے دھونے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: پرندے پانی سے خوراک اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے کپڑے تاروں پر لٹکا رہا ہے۔
حیدر آباد: دو بچے جوہڑ سے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش ٹماٹر فروخت کے لیے لکڑی کے کریٹ میں ڈال رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگار شہداء پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار مچھلی فرائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے گھریلو استعمال کے لیے لکیاں چھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے پیش نظر باؤنڈری وال تیار کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محنت کش کانٹے پر لکڑیاں تول رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش فروخت کے لیے کوئلہ چن کر بوریوں میں رکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔