
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 26 دسمبر 2016 کی تصاویر
- کراچی: قومی کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی اندھیری کوٹھری میں پانچ ..
کراچی: قومی کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی اندھیری کوٹھری میں پانچ ہزار دن مکمل ہونے کی نسبت سے عافیہ موومنٹ کے تحت مزار قائد پر ظلم کے اندھیرے کے خلاف پانچ ہزار دیئے روشن کرنے کے موقع پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی خطاب کر رہی ہیں۔
پیر 26 دسمبر 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: پاکستان ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے کارکن ٹریفک وارڈنز کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔