
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 26 دسمبر 2016 کی تصاویر
- وہاڑی: ڈی سی او وہاڑی اکبر بھٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی ..
وہاڑی: ڈی سی او وہاڑی اکبر بھٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی شاہ کے ہمراہ جیل میں یوم ولادت قائداعظم کے سلسلہ میں قائد اعظم کی زندگی پر منعقدہ کوئز پروگرام کے شرکاء قیدی بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
پیر 26 دسمبر 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: پاکستان ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے کارکن ٹریفک وارڈنز کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔