
Aafia Siddiqui - Urdu News
عافیہ صدیقی ۔ متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہے جسے امریکی حکومت نے 2003ء میں اغوا کر کے غیرقانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی (پیدائش مارچ 2 1972) کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 8 سال کی عمر تک زیمبیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ طرزیات (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (PhD) کی سند حاصل کی۔
-
حکومت چاہے تو ڈاکٹر عافیہ چند روز میں واپس آ سکتی ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
حکومت چاہے تو ڈاکٹرعافیہ چند روزمیں واپس آ سکتی ہے، ڈاکٹرفوزیہ صدیقی
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
عافیہ کے ساتھ بد سلوکی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا دورہ برطانیہ، چار مختلف شہروں میں تقاریب کا انعقاد ہوگا
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت رواں ہفتے 10 ستمبر کوہوگی
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں 4 رکنی لارجر بینچ 10 ستمبر کو سماعت کرے گا
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
عافیہ صدیقی سے متعلقہ تصاویر
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا
پیر 1 ستمبر 2025 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ ، دو ماہ کے بعد موسمِ گرما کی عدالتی تعطیلات ختم ، معمول کی عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا
پیر 1 ستمبر 2025 - -
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام مرکز اسلامی و الخدمت ڈاکٹر عافیہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پیر 1 ستمبر 2025 - -
عافیہ صدیقی کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا
جسٹس امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کےلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی گئی
میاں محمد ندیم پیر 1 ستمبر 2025 -
-
،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی بجائے جسٹس انعام امین منہاس سماعت کریں گے
اتوار 31 اگست 2025 - -
عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں، ترجمان عافیہ موومنٹ
ہفتہ 30 اگست 2025 -
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے دوسرے بینچ کو منتقل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری
جمعہ 29 اگست 2025 - -
فیلڈ مارشل سے اپیل ہے ڈاکٹرعافیہ کو وطن واپس لانے میں کردارادا کریں: ایس کے مروت
بدھ 13 اگست 2025 - -
امریکی مہربانیاں ظاہری فائدہ مند مگر طویل مدتی نقصان دہ ہوتی ہیں‘ اختر اقبال ڈار
صدر ٹرمپ جیسے ناقابل اعتبار شخص کے حوالے سے ہمیں آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی
جمعہ 8 اگست 2025 - -
ٹیلنٹ کی قدر اور سرپرستی کی جائے تو ملک کا نام روشن کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے، محمدایوب
جمعرات 7 اگست 2025 - -
21 ہزار 406 پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید
14 پاکستانی سفارت خانوں نے قیدیوں کا مکمل ڈیٹا تاحال فراہم نہیں کیا،دستاویز
جمعرات 7 اگست 2025 - -
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے
سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کیلئے لائن میں لگی ہیں، مافیاز کو حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، ملک کو ایک نئے نظام کی ضرورت ہے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 اگست 2025 -
-
آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کے بیانات من گھڑت ہیں، دفترخارجہ
جمعہ 1 اگست 2025 - -
عوام تحمل سے کام لیں، امید ہے حکومتی کمیٹی کے بہتر نتائج برآمد ہوں گے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
بدھ 30 جولائی 2025 - -
کرپٹو کونسل سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے، عطا اللہ تارڑ
پیر 28 جولائی 2025 -
Latest News about Aafia Siddiqui in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aafia Siddiqui. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عافیہ صدیقی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عافیہ صدیقی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عافیہ صدیقی سے متعلقہ مضامین
-
ٹرمپ اور مودی، دو بڑے جمہوری ملکوں میں ایک جیسا ظلم
قارئین ! دنیا کے دو نام نہاد جمہوریتیں کے دو دہشت گردوں، ڈونلڈد ٹرمپ اور نریدر داس مودی کے تعصب کی وجہ سے جمہوریت پر اعتماد اُٹھ رہا ہے۔ آخر مظلوم قومیں کب تک ظلم برداشت کرتی رہیں گی۔ایک نہ ایک دن ..
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ..
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
-
غیر مسلموں کی قید میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گزری ۳۲ عیدیں اور عیدالاضحی
امریکا میں ایک مسلمان خاتون مظلومہ امت اعلیٰ تعلیم یافتہ حافظہ ڈاکڑ عافیہ صدیقی ۳۲/ عیدیں گزار چکی ہیں تو ایک انسان ہوتے ہوئے ہمارے احساسات کیسے ہونگے۔ عام عادمی کے احساسات کی کیا بات کریں خود ۸۶ ..
-
افغان طالبان کو راضی کرو․․․․․کشمیر میں ثالثی کریں گے!!
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ پاکستان کی مدد سے امریکہ افغانستان میں انخلا کے بعد بھی فوجی اڈے قائم رکھنا چاہتاہے
-
عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس ..
مزید مضامین
عافیہ صدیقی سے متعلقہ کالم
-
پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی
(انجینئر محمد ابرار)
-
میرا ملک پاکستان
(محمد حمزہ علی بھٹی)
-
برطانوی صحافی لورین بوتھ اور ایوان ریڈلی کی باحجاب زندگی کی جانب سفر کی کہانی
(ساجدہ فرحین فرحی)
-
افغانستان پر طالبان کا قبضہ اور مغربی میڈیا کی رپورٹنگ
(طارق زمان)
-
غیر روایتی اور سرد جنگ کی تیاریاں
(پروفیسرخورشید اختر)
-
افغان طالبان نے صلیبیوں سے سو سالہ بدلہ لے لیا!
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.