اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام انتہا پسندی، دہشت گردی کے خلاف ہونیوالی کانفرنس کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، مشیر برائے قومی سلامتی کونسل ناصر جنجوعہ، حافظ طاہر محمود اشرفی، جنرل محمد امجد شعیب، سعودی عرب ، کویت، آسٹریلیا، ناروے، بحرین، یمن، تاجکستان کے سفراء و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔

اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام انتہا پسندی، ..

بدھ 25 جنوری 2017

بدھ 25 جنوری 2017 کی مزید تصاویر