Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 مارچ 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایم ڈی پاکستان بیت المال ..
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
9
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
صدر مملکت
ممنون حسین
جمعرات
9
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ٹیپو روڈ پر پی ایچ اے کی طرف سے بنائے گئے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے انتظامیہ کی نا اہلی، بوہڑ بازار میں یونین کونسل دفتر کے آگے سٹال لگے ہیں جو ٹی ایم اے کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقدہ تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: این پی سی کیمپ آفس میں منعقدہ سیمینار سے جسٹس (ر) منظور گیلانی کا این پی سی کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: این پی سی کیمپ آفس میں منعقدہ سیمینار سے جسٹس (ر) منظور گیلانی این پی سی کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری عابد عباسی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا انٹر نیشنل کورس آن مینجمنٹ ٹیکنیکس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان انٹر نیشنل کورس آن مینجمنٹ ٹیکنیکس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر بختیار خان نورنگ بازار کے دورہ کے موقع پر تجاوزات ہٹانے کی ہدایات دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی موٹروے پولیس شوکت حیات ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی پانیوالے آفیسر ڈاکٹر کلیم امام کو بیجز لگا رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سپورٹس افسران اور کوچز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لیے بہترین انتظامات کرنیوالی سیاسی، انتظامی اور سیکیورٹی ٹیم کے اعزام میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لیے بہترین انتظامات کرنیوالی سیاسی، انتظامی اور سیکیورٹی ٹیم کے اعزام میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ خوشحال پاکستان فنڈ کے حوالے سے لگائے گئے کیمپ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
ٹھٹھہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹھٹھہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹھٹھہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہاتھ اٹھا کر عوامی نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے بھٹی میں چنے بھون رہا ہے۔
ملتان: ایک ریڑھی بان سلاد کو تازہ رکھنے کے لیے پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کا م میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیر کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیررنر اپ ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیرواپڈا کی ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیرآرمی کی ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیرواپڈا کے کھلاڑیوں کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: 53ویں نیشنل ٹیبل ٹینس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کوریا کے سفیر کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش خاتون اپنے بچے کے ہمراہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر کے لیجا رہی ہے۔
راولپنڈی: سڑک کنارے غیر قانونی موٹر سائیکل سٹینڈ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی بس سٹاپ کے قریب دکانداروں نے مختف اشیاء کی سٹال لگا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے صاف پانی بھر رہا ہے۔
راولپنڈی: بنی چوک کے قریب ایک محنت کش اپنی ورکشاپ میں ٹیبل اور سٹول بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: مارکیٹ میں لوڈنگ کا کامر کرنیوالے مزدور دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی ڈائریکٹر آفس سوشل ویلفیئر راولپنڈی بابر ظہیر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے لگائے گئے سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب پبلک لائبریری کا بیرونی منظر۔
لاہور: سٹوڈنٹس پنجاب پبلک لائبریری میں اخبار پڑھ رہے ہیں۔
لاہور: سٹوڈنٹس پنجاب پبلک لائبریری میں کتابوں کا مطالعہ کر ر ہے ہیں۔
چنیوٹ: ریڑھی بان فروخت کے لیے کیلے سجا رہا ہے۔
چنیوٹ: بکرا منڈی سے شہری بکرے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو حج 2017ء کے انتظامات بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے امریکہ میں پاکستان کے لیے نامزد سفیر اعزاز چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو ترکی کے سفیر کی قیادت میں وفد ملاقات رہا رہے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چائنیز لینگوئج کلاس کے دورہ کے موقع پر طالبعلموں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی 11سالہ بچی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان سالانہ ترقیاتی پروگرام اور مجموعی کار کردگی بارے خصوصی اجلاس ی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی سے فیصل آباد کی سیاسی و مذہبی شخصیات میاں ابو بکر حمزہ کی قیادت میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ کے رہائشی اپنے مطابات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: دو طالبات سکوٹی پر جا رہی ہیں۔