Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع شیخوپورہ میں لگائے جانیوالے ..
لاہور: حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع شیخوپورہ میں لگائے جانیوالے بھکی پاور پلانٹ کا فضائی منظر جس نے آزائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع کر رہی ہے۔
ہفتہ
11
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بجلی
حکومت پنجاب
پنجاب
ہفتہ
11
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف آئی جی آفس میں ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب کمپلیکس پلاک قذافی اسٹیڈیم میں پنجاب پیس اینڈ کلچرل فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق غزالی کالج بھارہ کہو کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے ابراج گروپ انٹر نیشنل کا وفد ہیلتھ فنڈ اپیکٹ کمیٹی سر ڈیوڈ نکلسن کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن سیاحتی ڈبل ڈیکر بسوں کے بیڑہ میں شامل ہونیوالی تین نئی بسوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب کمپلیکس پلاک قذافی اسٹیڈیم میں پنجاب پیس اینڈ کلچرل فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے خصوصی تعلیم چوہدری محمد شفیق رائزنگ سن ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انکلیو ایجوکیشن پراجیکٹ پنجاب کے زیر اہتمام افتتاحی تقریب میں شرکاء کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو آئی جی آفس میں ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آئی جی مشتاق سکھیرا سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف آئی جی آفس میں ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پولیس افسران کو شیلڈز دے رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف آئی جی آفس میں ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف آئی جی آفس میں نئے متعارف کروائے گئے کمپلینٹ سنٹر میں آن لائن شکایت سن رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف آئی جی آفس میں ڈیجیٹل سسٹم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، اسپیکر ایاز صادق اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیر اعلیٰ شہبا ز شریف کو آئی جی آفس آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل پر روڈ کنارے محنت کش عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پرندے غروب آفتاب کے اوقات میں مسجد کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: سواں کے علاقے پندوریاں پل پر حفاظتی جنگلے نہ ہونے کے باعث خطر ناک ثابت ہوسکتا ہے۔
اسلام آباد: سواں کے علاقے پندوریاں پل پر حفاظتی جنگلے نہ ہونے کے باعث خطر ناک ثابت ہوسکتا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار جامعہ نعیمیہ آنیوالوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، رمضان بھٹی و دیگر کے ہمراہ یوسی 137میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گونر پنجاب ملک میں رفیق رجوانہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گونر پنجاب ملک میں رفیق رجوانہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسن کوٹ عبدالمالک میں اوپن واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں وی آئی پی موومنٹ کے باعث بد ترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: پانی ٹی کمی کے باعث دریائے راوی کے خشک ہونیوالے حصے پر گوالوں نے قبصہ کر رکھا ہے۔
لاہور: مقبرہ نور جہاں کی تزئین و آرائش کے لیے ایک کاریگر پتھر تراش رہا ہے۔
لاہور: شہری موسم خوشگوار ہونے پر گریٹر اقبال پارک کی سیر کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک و ہند کے پنجاب میں انقلابی شاعروں کی رینکنگ میں بابا نجمی کو پہلے نمبر کا انقلابی شاعر قرار دینے والی کتاب ”کرانتی کویتا“ کے سرورک کا عکس“
بونیر: ٹاؤن ناظم سعید الرحمن چڑئی میں پینے کے صاف پانی کے لیے بنائے گئے ہینڈ پمپ کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا فارن سروس اکیڈمی میں زیر تربیت غیر ملکی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سابق وزیر چوہدری لطیف اکبر کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں 19ویں سالانہ سیمینیار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔