
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 15 اپریل 2017 کی تصاویر
- لاہور: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ..
لاہور: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے کمرے سے ملنے والی خودکش جیکٹس اور ہینڈ گرنیڈ پڑے ہیں، آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، خاتون سمیت تین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ہفتہ 15 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی کشمیر یوتھ کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔