Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 اپریل 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: سول سوسائٹی کی طرف سے مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی ..
حیدر آباد: سول سوسائٹی کی طرف سے مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
15
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قتل
سول سوسائٹی
ہفتہ
15
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 12کی مرکزی شاہراہ پر کچرے کے ڈھیر بلدیہ اور ضلعی انتظامیہ کی کا ر کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
حیدر آباد: عوامی تحریک کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: تھانہ بولان خان کے رہائشی بااثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو سافکو آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سکول کے بچے جامشورو کی رہائشی میٹرک کی طالبہ عائشہ برفت سے انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مردان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال خان کے قتل کے خلاف طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مردان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال خان کے قتل کے خلاف طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مردان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال خان کے قتل کے خلاف طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان ملیزئی گرینڈ جرگہ نوے صباؤن انوٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ میں چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبدالودد اچکزئی کا کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: آل بلوچستان ملیزئی گرینڈ جرگہ نوے صباؤن انوٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران چمن کا کلب اور کوئٹہ کلب کے درمیان فٹبا ل میچ کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبدالودود اچکزئی آل بلوچستان ملیزئی گرینڈ جرگہ نوے صباؤن انوٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبدالودود اچکزئی آل بلوچستان ملیزئی گرینڈ جرگہ نوے صباؤن انوٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا کک لگا کر افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ بجٹ پاس ہونے پر کونسلر ان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ بجٹ پاس ہونے پر کونسلر ان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یونس بلوچ میٹر پولیٹن کارپوریشن کے بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایف سی اہلکار کاہان کے علاقے سوراف میں برآمد کیا گیا اسلحہ اور بارودی مواد لے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایف سی اہلکار کاہان کے علاقے سوراف میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایف سی اہلکار کاہان کے علاقے سوراف میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین کراچی پریس کلب کو 25لاکھ روپے کی رقم کا چیک دینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین کراچی پریس کلب کے لیے 25لاکھ روپے کا چیک صدر کے پی سی سراج احمد کو دے رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ اور ڈی پی او سہیل احمد چوہدری نوری گیٹ چرچ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی محتسب کے مشیر عبدالباسط خان نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین صدیق شیخ کو لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، امجد علی جاوا اور ناصر حمید خان کے ہمراہ یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ زراعت پنجاب اور پریسیژن ایگریکلچر فار ڈویلپمنٹ بوسٹن کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جارہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے کمرے سے ملنے والی خودکش جیکٹس اور ہینڈ گرنیڈ پڑے ہیں، آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، خاتون سمیت تین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
لاہور: پاکستان سر زمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل مبین الدین قاضی ایڈووکیٹ، رانا شبیر و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بھیکاری ٹریفک سگنل پربھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور: ڈینگی ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک ہزا ر طالبات کے لیے تعمیر کیے جانیوالے فاطمةالزہرہ ہال کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک ہزار طالبات کے لیے تعمیر کیے جانیوالے فاطمةالزہرہ ہال کا افتتاح کرنے آر ہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک ہزار طالبات کے لیے تعمیر کیے جانیوالے فاطمةالزہرہ ہال کا افتتاح کرنے آر ہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک ہزار طالبات کے لیے تعمیر کیے جانیوالے فاطمةالزہرہ ہال کا افتتاح کرنے آر ہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے دورہ کے موقع پر طلبہ کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی کشمیر یوتھ کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او ذوالفقار حمید ڈی پی او سرگودھا کے ہمراہ تھانہ صدر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لیسکو کے اہلکار بغیر حفاظتی آلات کے ٹرانسفارمر کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: ڈینگی ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ کو قناعتیں لگا کر سیل کرکھا ہے۔
لاہور: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد پولیس اہلکار جائے وقوعہ کی طرف انیواے راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فاسٹ یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر حشمت ملک کے ہمراہ فاتح ٹیم کے ارکان کا گروپ فوٹو۔
پشاور: ہائر ایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ کتب میلہ میں لوگ کتابوں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
پشاور: پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزین کے زیر اہتمام سابق پارلیمانی لیڈر حاجی منیر اورکزئی فاٹا کے طلبہ کے لیے فری ٹیوشن اکیڈمی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: یو سی ناظم سردار علی ناز گورنمنٹ پرائمری سکول جہانگیر پورہ کے بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان ائیر یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی اجلاس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جھال خانوانہ پل اور انڈر پاسز ک کا افتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جھال خانوانہ پل اور انڈر پاسز ک کا افتاح کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چلڈرن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر خاتون سے مریض بچے کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چلڈرن ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں، وزیر قانون رانا ثناء اللہ، چوہدری عابد شیر علی اور ایم ایس ڈاکٹر خالف فخر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے صدر شہباز میاں اور نائب صدر محمد زاہد گوگی سینئر صحافی اسد قادر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
قصور: اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد کھچی ڈینگی تدارکے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہو رکیپٹن (ر) محمد امین وینس اور لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید سی سی پی او دفتر میں مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرل سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اے ڈبلیو ایم ایجوکیشن انٹر پرائز کے زیر یاہتمام منعقدہ ترک یونیورسٹیز فیئر میں سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان جسٹس و ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ چیف جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری پنجاب تنظیم کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔