Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 اپریل 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں اور رکن ..
راولپنڈی: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں اور رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ ریحان گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹر ٹیچرز اسلام آباد کے دورہ کے موقع پرکلاسز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پیر
17
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
اسلام آباد
رانا مشہود احمد خان
تعلیم
صوبائی اسمبلی
پیر
17
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آبا د: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لطیف آباد نمبر 10میں لگائے گئے آر او فلٹریشن واٹر پلانٹ کا جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ممتاز سہتو افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیف ایگزیکٹر افسر حیسکو اسد اللہ چاروں آپریشن سرکلز کے افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نیوکاسمو پولیٹن ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 10کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: نیوکاسمو پولیٹن ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 10کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سولنگی سوشل الائنس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق وزیر آباد اسنٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو فلی فنکشنل کرنے کے سلسلے میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر سمن آباد بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر رمضان پیکج اور رمضان بازار لگانے کے لیے کیے جانیوالے اقدامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن اورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب ، شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کا بارسلونا سپین میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم نئے تعینات ہونیوالے رکن صفدر حسین سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران پکڑے جانے والا اسلحہ و شراب۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران پکڑے جانے والا اسلحہ و شراب۔
پشاور: نواں کلے ہیروز سکواش چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کا سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان اور ورلڈ نمبر ٹو محب اللہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان کلے ہیروز سکواش چمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا ہیری ٹیج میٹنگ رومز بلڈنگ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
قصور: ترجمان پنجاب حکومت محمد احمد خان ضلع کونسل کے دفتر میں عوامی مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایسٹر ملن پارٹی کے موقع پر اعجاز چوہدری، رکن اسمبلی شنیلا روت، رانا عبدالسمع و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: نجی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابقہ ڈپٹی میئر میاں اعجاز احمد شفاعت علی مغل کا پوزیشن ہولڈر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشز کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وفاری زیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اپنے اعزام میں دیئے گئے استقبالیہ میں شریک ہیں، میاں خال حیب الٰہی، علامہ غلام محمد سیالوی و دیگر ان کے ہمراہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار پانی کی کمی کے باعث دریائے راوی کے خشک حصے میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کنارے آباد خانہ بدوش بچی سرکاری نل سے پانی پی رہی ہے۔
لاہور: ایک سیاح بالکونی میں کھڑا ہو کر شالیمار باغ کا نظارہ کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان حریت رہنما مشعال ملک کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو لٹریری فیسٹیول میں شریک ہیں، قمر زمان کائرہ، شیریں رحمن، ندیم افضل چن، وسعت اللہ خان بھی موجودہیں ۔
لاہور: شاہی قلعہ میں شاہی دیوان کا ٹوٹا جنگلا کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: 18ویں نیشنل سینئرم کرکٹ کپ کے ریجنل سیمی فائنل کے موقع پر سی ای او سی اے نواب عاشق حسین قریشی جمشید سلمان کو مین آف دی میچ کا انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ شہری بچوں کے کھلونوں کی دوکان سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: چائنہ چوک کا رات کے اوقات میں خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں لگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی طرف سے آپریشن کے دوران کمسن بچوں کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے روکے گئے بچے ٹریفک اہلکار کے ہمراہ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہار ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف مسلم لگ (ن) خیبر پختونخوا کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف مسلم لگ (ن) خیبر پختونخوا کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: پنجاب گروپ آف کالجز کی ساانہ تقریب تقسیم انعامات میں صوبائی وزیر محمد منشاء اللہ بٹ پوزیشن ہولڈر طالبہ کو ایک لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمری کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی محکمہ تعلیم کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: انٹر نیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ، پیلٹ اور بلٹ کے استعمال کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
نوشہرہ: ایسٹر کے موقع پر ڈی پی نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی جانب سے مسیحی برادری کو مٹھائی کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: شدید گرمی میں ٹوپیا ں فروخت کرتا ایک محنت کش چہرہ اور سرڈھانپے سمنگلی روڈ سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: پشتون ایس ایف آزاد کے زیر اہتمام مشال خان کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پشتون ایس ایف آزاد کے زیر اہتمام مشال خان کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، سردار رشید ناصر، عاشق بٹ اور دیگر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ شرکاء کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: شہدائے زہری کی چوتھی برسی کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمد خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر مصافحہ کر رہے ہیں۔