لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار پنجاب میں ماڈل کورٹس کے حوالے سے منعقدہ سمپوزیم کے اختتام پر سیشن جج نارووال بشریٰ رحمن زمان کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں، سینئر ترین جج مسٹر جسٹس محمد آصف سعید خان کھوسہ اور چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ بھی ساتھ کھڑے ہیں۔