Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 مئی 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ..
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکاء بھارت کے خلاف نعرے بازیر کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
مقبوضہ کشمیر
جمعرات
18
مئی
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا غفور حیدری صحت یابی کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نواب ایاز جوگیزئی کے فنڈ سے پشتون آباد میں ترقیاتی کام جاری ہے۔
کوئٹہ: زرغون روڈ پر ٹریفک اہلکار غلط پارک کی گئی گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی 23مئی کے جلسے کو ملتوی کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سوراب ڈگری کالج کے طلبہ کالج بند ہونے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں منعقدہ ورکشاپ کے بعد مہمان خصوصی ڈاکٹر رؤف اعظم، ڈاکٹر سعیدہ شاہ، ڈاکٹر ثمینہ قادر کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: بھیک مانگنے والی ایک خاتون اپنی بچی کو گود میں لیے روڈ کنارے دھوپ میں بیٹھی ہے۔
راولپنڈی: کمسن بچی خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے کوڑا کرکٹ سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
راولپنڈی: طالبات دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن محکمہ ایکسائز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن 90شاہراہ قائد اعظم پر ایتھنول مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے 7رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نوجوان نسل کے کردار پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نوجوان نسل کے کردار پر جی ایچ کیو میں سیمینار سے خطاب کر ہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف اپنے دفتر میں رمضان المبارک کے حوالے سے پولیس افسران کے اعلیٰ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبود آبادی ضلعی آفیسر کے زیر اہتمام آگاہی پروگرام برائے فیکٹری ورکرز تقریب کے موقع پر میڈم رخسانہ، ڈاکٹر انور الہٰی، پرویز بشیر و دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خوججہ عمران نذیر سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے نائب چیئرمینوں اور ٹیکنوکریٹس کے عہدوں کے لیے امیدوں کے انٹر ویو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا چیف ایگزیکٹر آفیسر کلب کے زریر اہتمام چودھویں اشیاء چیف ایگزیکٹو کانفرنس 2017سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے کاکنان بانی و قائد محمد سلیم قادری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف داتا دربار چوک میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
قصور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب رائے حیدر علی خاں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ چینی حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: اسلام انٹر نیشنل یونیورسٹی کے پروفیسر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس اہلکار فیض آباد درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے کارکنان کو پولیس اہلکار گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
اسلام آباد: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے کارکنان کو پولیس اہلکار گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
اسلام آباد: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے کارکنان کو پولیس اہلکار پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان پیپلز ڈیموکریٹ فرنٹ پاکستان کے عہدیداران باچا خان یونیورسٹی کا نام مشعال رکھنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سرائیکی سٹوڈنٹس کونسلز کے طلباء مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سرائیکی سٹوڈنٹس کونسلز کے طلباء مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف منسٹر گولڈ وومن ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روز مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا کھلاڑیوں سے تعارف کروایا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبام شریف نارووال کے منڈی خیل گندم خریداری مرکز پر اچانک چھائے کے دوران ایک بزرگ کاشتکار کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: سماجی مسائل پر مبنی کھیل ”کہانی کہاں سے لاؤں“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایپکا کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں بھینس کے سامنے بین بجا کر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر، ڈسٹرکٹ سیشن جج شیراز کیانی و دیگر ججز وکلا کے ہمراہ ایسکلیٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چاہ سلطان کے علاقہ میں لگنے والی آگ کو ریسکیو 1122اہلکا ر بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: چاہ سلطان کے علاقہ میں لگنے والی آگ کو ریسکیو 1122اہلکا ر بجھانے میں مصروف ہیں۔
واشنگٹن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ایئرپورٹ پر کشمیری کمیونٹی کے ہمراہ گرو پ فوٹو۔
مظفر آباد: امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالشید ترابی یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے صدر سینٹرل کلب سہیل مغل ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الہٰی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزر یلوے خواجہ ں سعد رفیق ریلویز ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سکولوں، کالجوں کے طلباء طالبات کے مابین انسانی حقوق پر تقریری مقابلہ کے اختتام پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلویز ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلوے سمپارس یونین کے سیکرٹری جنرل یونس بھٹی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلوے سمپارس یونین کے سیکرٹری جنرل یونس بھٹی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سٹیزن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک کوا اپنے بچے کو خوراک کھلار ہا ہے۔
لاہور: باغ جناح میں لاہور جم خانہ اور سمن آباد جم خانہ کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم گھاس کو پانی لگار ہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں شہری صبح کے وقت ورزش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک گلہری اپنی بھوک مٹانے کے لیے ڈبل روٹی کھا رہی ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر یونیورسٹی کے طلباء مقبوصہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر یونیورسٹی کی طالبات مقبوصہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔