Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: جماعت اسلامی کی طرف سے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن سے ..
لاہور: جماعت اسلامی کی طرف سے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن سے 80 لاکھ روپے کے سامان کی خریداری پر اظہار تشکر کے لیے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن وسیم مختار منصورہ میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
5
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
سراج الحق
پیر
5
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ کے دورہ کے دوران اشیاء خورد و نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سحری کے وقت لاہور کے مختلف علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ہوٹلوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق چکن پاکس کے حوالے سے منعقدہ ویڈیولنک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شملہ پہاڑی چوک میں لگے واسا کے نل کے نیچے نہا رہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شملہ پہاڑی چوک میں لگے واسا کے نل کے نیچے نہا رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار حقے اور تمباکو فروخت کرنے کے لیے گاہکو کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کبوتر شدید گرمی میں پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش نے پرانے کھلونے فروخت کرنے کے لیے ریڑھی پر سجا رکھے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ کے مشیر عارف یوسف اسٹیڈیم چوک میں راہگیروں کو افطاری کروا رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ کے مشیر عارف یوسف اسٹیڈیم چوک میں راہگیروں کو افطاری کروا رہے ہیں۔
پشاور: خواجہ سرا ایسوسی ایش کے عبوری صدر لیلہٰ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: فاٹا سیاسی اتحاد کے صدر سرفراز خان فاٹا اصلاحات کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مشال خان کے والد اقبا ل خان جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: مشال خان کے والد اقبا ل خان جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان پنجاب وائلڈ لائف پالیسی و ایکشن پلان بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ حلقہ این اے 124کی یونین کونسل 187 دھرمپورہ میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق، ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کے ہمراہ اسلامپورہ میں ٹرسٹ بورڈ کی جائیداد پر ناجائز تعمیرات کے بارے میڈیا کے نمائندوں کو بتا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق، ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کے ہمراہ اسلامپورہ میں ٹرسٹ بورڈ کی جائیداد پر ناجائز تعمیرات کے بارے میڈیا کے نمائندوں کو بتا رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف حلقہ این اے 119 میں لوکل گورنمنٹ کے عہدیداران سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف حلقہ این اے 119میں ہاتھ ہلا کر عوامی نمائندوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سویمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک محنت کش پھری لگا کر عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کھلے موسمی پودوں اور پھلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: ایک مزدور نرسری میں گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خوبصورت پودوں والے گملے دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سر پر پانی بہا رہا ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار دھوپ اور گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر رومال لپیٹے اپنے منزل کی جانب گامزن ہیں۔
سرگودھا: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ہینڈ پمپ کے نیچے نہا رہے ہیں۔
ملتان: کسان درختوں سے آم توڑ رہے ہیں۔
ملتان: مزدور آم پیٹیوں میں پیک کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: نو جوان بڑی تعداد میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: خانہ بدوش خاندان کے افراد اپنے اگلے پڑاؤ کے لیے گدھا ریڑھوں پر سوار ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان لیمن فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے انگور سجا رہا ہے۔
ایک خاتون دھوپ کی شدت سے بچنے کیلئے چھتری تانے جا رہی ہے